Election day banner
Stuttgart Open Tennis
بارسلونا۔18اپریل (اے پی پی):ہسپانوی ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیوزیبالوس پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی اے ٹی پی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی ۔ ٹاپ سیڈڈ مارشل گرانولرز...
Pakistan Women's Team
کراچی۔ 18 اپریل (اے پی پی):ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوز نے پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کے ابتدائی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو نیشنل بینک سٹیڈیم، کراچی...
Madrid Open Tennis
بارسلونا۔18اپریل (اے پی پی):ناروے کے نامور ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ کیسپر رڈ اور یونانی ٹینس سٹار سٹیفانوس اے ٹی پی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ۔ کیسپر رڈ نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے...
IPL
احمد آباد۔18اپریل (اے پی پی):دہلی کیپٹلز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 32ویں میچ میں گجرات ٹائٹنز کو بآسانی 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ دہلی کیپٹلزکی آئی پی ایل میں تیسری فتح ہے ۔ دہلی کیپٹلز نے گجرات ٹائٹنز کی جانب سے ملنے والا 90...
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
راولپنڈی۔17اپریل (اے پی پی):پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) بروز جمعرات کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں پاکستان کے...
Babar Azam
راولپنڈی۔17اپریل (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ، ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہمارے پاس 12 میچ ہیں ، کوشش کریں گے ان...
National Women's ODI Tournament
فیصل آباد۔ 17 اپریل (اے پی پی):نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے روز کراچی، لاہور اور کوئٹہ نے اپنے میچز جیت لئے، عائشہ ظفر نے ناقابل شکست سنچری سکور کی جبکہ رامین شمیم نے عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے...
Unveiling of the trophy
کراچی۔ 17 اپریل (اے پی پی):پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ قائداعظم ہائوس کے لان میں بدھ کو پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان نداڈار اورویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوزنے ٹرافی کی رونمائی کی ۔ دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ...
West Indian Women's Team Captain Hayley Mathews
کراچی۔ 17 اپریل (اے پی پی):ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوز نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز کی بھرپور تیاری کی ہے، پاکستان ہوم گرائونڈ پر سخت حریف ہے اور ان کی ٹیم میں گذشتہ سالوں کے مقابلے میں بہت بہتری آئی ہے۔ انہوں نے نیشنل...
Pakistan Women's Team
کراچی۔ 17 اپریل (اے پی پی):پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف ہماری ٹیم کی کارکردگی اچھی تھی،نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیت سکتے ہیں تو کسی بھی ٹیم کے خلاف جیت سکتے ہیں، امید ہے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز...

تازہ خبریں