پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

کراچی۔ 17 اپریل (اے پی پی):پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ قائداعظم ہائوس کے لان میں بدھ کو پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان نداڈار اورویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوزنے ٹرافی کی رونمائی کی ۔ دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ دلکش پوز کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کاحصہ ہے۔

کراچی۔ 17 اپریل (اے پی پی):پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ قائداعظم ہائوس کے لان میں بدھ کو پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان نداڈار اورویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کی کپتان ہیلی میتھیوزنے ٹرافی کی رونمائی کی ۔

دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ دلکش پوز کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کاحصہ ہے۔