Election day banner
31 C
Islamabad
اتوار, جون 23, 2024
ہومقومی خبریںوزیراعظم ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا افتتاح...

وزیراعظم ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا افتتاح کریں گے،مولانا فضل الرحمن

بنوں ۔ 3 مئی (اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے اعلان کیا کہ وزیراعظم 14مئی کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ منگل کو یہاں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ وزیراعظم 14مئی کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا افتتاح کریں گے اس موقع پر وزیراعظم دیگر میگا پراجیکٹس کا بھی اعلان کریں گے۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں