Election day banner
16.2 C
Islamabad
منگل, دسمبر 10, 2024
ہومقومی خبریںوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے بیلجئیم کے وزیرِ اعظم الیگزینڈر ڈی...

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے بیلجئیم کے وزیرِ اعظم الیگزینڈر ڈی کرو کی ملاقات

- Advertisement -

نیویارک۔23ستمبر (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے بیلجئیم کے وزیرِ اعظم الیگزینڈر ڈی کرو نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں