وزیر اعظم شہباز شریف اور جاپانی ہم منصب فومیو کشیدا کے درمیان دوطرفہ ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف اور جاپانی ہم منصب فومیو کشیدا کے درمیان دوطرفہ ملاقات

نیویارک۔23ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے درمیان جمعرات کو دوطرفہ ملاقات ہوئی ۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔