علاقائی خبریں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد کی طرف Muhammad Basharat - اتوار, 19 جنوری 2025, 7:15 شام 93 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔19جنوری (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان کرکٹ ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلی نے کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاباش دی اور سپنر ساجد خان کی عمدہ کارکردگی کو سراہا۔