25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیاسین ملک کی ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے قائدین سے ملاقات

یاسین ملک کی ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے قائدین سے ملاقات

- Advertisement -

سرینگر ۔ 25 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے نئی صنعتی پالیسی ، بھارتی فوجیوں اور پنڈتوں کیلئے علیحدہ کالونیوں کی تعمیر اورجموںکے مسلمانوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل وضع کرنے کی غرض سے مشاورتی عمل جاری رکھتے ہوئے سرینگر میںسرکاری ملازمین کے اتحاد ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے قائدین سے ملاقات کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6273

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں