آئرلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں (کل)مدمقابل ہوں گی، آئرش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

بلفاسٹ ۔ 20 مئی (اے پی پی) آئرلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں دوسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں (کل) منگل کو مدمقابل ہوں گی، میزبان آئرش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، آئرلینڈ نے افغانی ٹیم کو پہلے ون ڈے میں 72 رنز سے شکست دی تھی۔ پہلے ون ڈے میں شاندار فتح کے بعد آئرش ٹیم دوسرا میچ جیت کر سیریز 2-0 سے …

بلفاسٹ ۔ 20 مئی (اے پی پی) آئرلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں دوسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں (کل) منگل کو مدمقابل ہوں گی، میزبان آئرش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، آئرلینڈ نے افغانی ٹیم کو پہلے ون ڈے میں 72 رنز سے شکست دی تھی۔ پہلے ون ڈے میں شاندار فتح کے بعد آئرش ٹیم دوسرا میچ جیت کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرنے کیلئے پر عزم ہے تاہم دوسری جانب افغانی ٹیم بھی سیریز برابر کرنے کیلئے پر جوش ہے اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply