آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، قلات ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، کوئٹہ، ژوب ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ بنوں، پشاور، کوہاٹ، سرگودھا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، قلات ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔