محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دو ران ملتان اورمضافات میں موسم گرم،خشک رہنےاور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔جمعہ کو ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت29.3اورکم سے کم 24.5سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 55فیصد اور شام پانچ بجے31فیصد تھا۔ کل ہفتہ کو طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر10منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07 بجکر14منٹ پر ہوگا۔
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم، خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 05 جون (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دو ران ملتان اورمضافات میں موسم گرم،خشک رہنےاور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔جمعہ کو ملتان میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت29.3اورکم سے کم 24.5سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 55فیصد اور شام پانچ بجے31فیصد تھا۔ کل ہفتہ کو طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر10منٹ پر اور غروب آفتاب شام 07 بجکر14منٹ پر ہوگا۔








