حکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہنےاورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.2اورکم سے کم31.0سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب51فیصد اورشام پانچ بجے32فیصدتھا۔ کل جمعرات کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر12منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر20 بجے ہوگا۔
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہنے اورہوائیں چلنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 24 جون (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہنےاورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.2اورکم سے کم31.0سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب51فیصد اورشام پانچ بجے32فیصدتھا۔ کل جمعرات کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر12منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر20 بجے ہوگا۔








