آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہےگا۔

ملتان۔ 24 اگست (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہےگا۔سوموارکےروزملتان میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 39.0سینٹی گریڈاورکم سےکم 25.4 سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کانتاسب 75فیصد اورشام پانچ بجے45فیصدتھا۔ کل منگل کے روزطلوع آفتاب صبح پانچ بجکر45منٹ پراورغروب آفتاب شام چھ بجکر47 منٹ پرہوگا۔