آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارش کاامکان

محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارش کاامکان ہے

ملتان۔ 12 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارش کاامکان ہے۔

پیر کوملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.3سینٹی گریڈاورکم سے کم 22.1سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کانتاسب 75فیصد اورشام پانچ بجے50فیصدتھا۔ کل منگل کے روز طلوع آفتاب صبح چھ بجکر12منٹ پر اور غروب آفتاب شام پانچ بجکر47 منٹ پرہوگا۔