آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہےگا۔صبح کے وقت دھند کاامکان ہے ۔بدھ کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.2اورکم سے کم 18.2 سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا

ملتان۔ 04 نومبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہےگا۔صبح کے وقت دھند کاامکان ہے ۔بدھ کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.2اورکم سے کم 18.2 سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔

صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 80فیصد اور شام پانچ بجے47فیصد تھا۔ کل جمعرات کے روزطلوع آفتاب صبح چھ بجکر29منٹ پراورغروب آفتاب شام پانچ جکر 25منٹ پرہوگا۔

مزید خبریں