آئندہ ہفتے سے ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی آئے گیہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) اگلے ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد سموگ بتدریج کم ہو کر ختم ہو جائیگی جبکہ دھند کا سلسلہ جاری رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے بھی پنجاب، پشاور، ڈی آئی خان اور سکھر ڈویژن میں دھند/سموگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔ رواں ماہ کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں …

اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) اگلے ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد سموگ بتدریج کم ہو کر ختم ہو جائیگی جبکہ دھند کا سلسلہ جاری رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے بھی پنجاب، پشاور، ڈی آئی خان اور سکھر ڈویژن میں دھند/سموگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔ رواں ماہ کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں معمول سے کم بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ نومبر میں ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش کے ایک یا دو سلسلے ہو سکتے ہیں

Leave a Reply