اسلام آباد ۔ 7 نومبر (اے پی پی) آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد سموگ بتدریج کم ہو کر ختم ہو جائے گی جبکہ دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔
آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان محکمہ موسمیات

مزید خبریں