آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان

67
مغربی ہواؤں کے زیر اثر ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مغربی ہواؤں کے زیر اثر ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔