اسلام آباد ۔17مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن، خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ژوب، کوئٹہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر وسطی جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں