اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہنے کی توقع ہے۔شہریوں کو احتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا یت کی …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے باعث مشر قی پنجاب کے ا ضلاع سمو گ کے زیر اثر رہنے کی توقع ہے۔شہریوں کو احتیا طی تدا بیر ا ختیار کرنے کی ہدا یت کی جا تی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔ پنجاب کے مشر قی ا ضلاع میں سموگ چھائی رہی۔پیر کوریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت لسبیلہ ، تربت، 39 اورمارہ اورپسنی میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔








