اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخواہ میں چند مقامات پر ہلکی بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔اتوار کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک ، پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخواہ میں چند مقامات پر ہلکی بارش کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔اتوار کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : مٹھی ، تربت ،چھور 39 اورلسبیلہ میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔








