آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک ہوائیں موجود ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہا۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک ہوائیں موجود ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہا۔ جمعرات کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی 42، تربت اور ٹھٹھہ میں 40 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔







