آئیسکو نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس،کنسٹرکشن ورکس کے باعث 22نومبر 2026ء عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
آئیسکو نے 22نومبر کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):آئیسکو نے ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس،کنسٹرکشن ورکس کے باعث 22نومبر 2026ء عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
اتوار 22 نومبر 2026ء، اسلام آباد سرکل صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تکآرچرڈ سکیم، فیڈر، صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک گرینڈ حیات1، آرچرڈ سکیم، فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک طہماسپ آباد، ڈھوک حکمداد، سیکٹر 4، اے پی ایچ ایس، کیانی روڈ، ایم ایچ1، ایم ایچ2، ذیشان کالونی، این ایل سی، نیو ریس کورس، ڈھوک چوہدریاں، ملت آباد، چیئرنگ کراس، ویسٹریج، پشاور روڈ، فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ڈھوک فرمان، رحمت آباد، رحمت آباد1، تکبیر1، راولپنڈیIII، وی آئی پی، آر سی سی آئیXI، نیو جی ایچ کیو، آرمی فلیٹس، این آئی اے ایس آر،
سی ایم ایچ1، کیننگ روڈ، ہسپتال روڈ، حیدر روڈ، فیڈرز، صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک نیو جی ایچ کیو، فیڈر، جہلم سرکل، صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک عباس پورہ، ایف7 (کچہری)، اجمل شہید، فیڈرز، چکوال سرکل، صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مرید فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔ صارفین کی سہولت کے لئے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لئے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں۔







