اسلام آباد۔2مئی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے آئیسکو ریجن میں کل (ہفتہ) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
03مئی، صبح08:00 بجے سے دن13:00بجے تک راولپنڈی سٹی سرکل،G-15/1،ویسٹریج،سٹی فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،ڈھوک نور، حیال فیڈرز،صبح08:00بجے تا شام 04:00بجے تک اٹک سرکل،کھنڈا،گگن،میناوالہ،نورپور فیڈرز،صبح 09:00بجے تا دن 12:00بجے تک فوجی سیمنٹ پلانٹ ، جی ایس او سرکل،صبح08:00بجے تا شام06:00بجے تک سٹی۔II،سہیکہ۔II،خادم آباد،نڑ،دھرنال فیڈرز،مورخہ04مئی 2025 ،صبح 09:00بجے تا دن 12:00بجے تک فوجی سیمنٹ پلانٹ ،جی ایس او سرکل،
صبح08:00بجے تا شام 06:00بجے تک ڈھڈیال رورل،میل،فارن آفس،این ٹی سی،ای ٹی بی پی،G-5،پنڈوریاں،شہزاد ٹائون، سکیم۔II،پاک چائنا سینٹر،ہاسپٹل،سی ڈی اے،G-6،ISI فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔