آئیسکو کا کل (جمعرات) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے کل (جمعرات) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی …

اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے کل (جمعرات) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

12 مارچ 2026ء کو اسلام آباد سرکل صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک،Fـ8/1، Fـ8 مرکز، میزان بینک، HC3 پمز، کند رجگان، سکیمII، کامسیٹس، چھتا، کنگ حمد یونیورسٹی فیڈرز،چکوال سرکل،صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک دریالہ جلیپ فیڈر،اٹک سرکل،صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک شکر درہ، واپڈا ٹاؤنـ1، واپڈا ٹاؤنـ2، ایس ڈی ڈبلیو، پسوال، فتح جنگ آر، لنی والا، نیسکام فیڈرز،صبح 06:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک اے ڈبلیو سی ہائوسنگ، راشد منہاس فیڈرز،جی ایس او سرکل،صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک گلیانہ، آر ٹی مل، مندرہ، مندرہ 2، قاضیاں،

ایل ٹی سی، حماد جنگی، کے ٹی ایم 2، بھلوٹ فیڈرز،صبح 07:00 بجے سے رات 08:00 بجے تک،132 کے وی گرڈ سٹیشن ڈی ایس بلاول پر پاور ٹرانسفارمر T1،صبح 08:00 بجے سے شام 06:00 بجے تک 132 کے وی چکوال -بھگوال -تلہ گنگ،132 کے وی کہوٹہ سٹی -پلندری، صبح 08:00 بجے سے رات 12:00 بجے تک 132 کے وی گرڈ سٹیشن کلر سیداں میں پاور ٹرانسفارمر T2،صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن نیو واہ بہتر موڑ اور ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی بند رہے گی۔ کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو گیا تو بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔