آئی ایم ایف نے رواں اور آئندہ سال کیلئے عالمی اقتصادی ترقی کے اندازے 0.1 فیصد بڑھا دیے

واشنگٹن۔11 اکتوبر(اے پی پی)عالمی مالیاتی فنڈ نے رواں سال اور آئندہ سال کیلیے عالمی اقتصادی ترقی کے اپنے اندازے 0.1 فیصد بڑھا دیے ہیں۔نئے اندازوں کے مطابق دونوں سال عالمی اقتصادی ترقی کی شرح نمو بالترتیب 3.6 اور3.7 فیصد رہے گی ۔چین سمیت اہم معیشتوں کی اقتصادی شرح نمو کے اندازوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ رواں سال دنیا کی 75 فیصد معیشتوں کی …

واشنگٹن۔11 اکتوبر(اے پی پی)عالمی مالیاتی فنڈ نے رواں سال اور آئندہ سال کیلیے عالمی اقتصادی ترقی کے اپنے اندازے 0.1 فیصد بڑھا دیے ہیں۔نئے اندازوں کے مطابق دونوں سال عالمی اقتصادی ترقی کی شرح نمو بالترتیب 3.6 اور3.7 فیصد رہے گی ۔چین سمیت اہم معیشتوں کی اقتصادی شرح نمو کے اندازوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ رواں سال دنیا کی 75 فیصد معیشتوں کی ترقی کی رفتار تیز،صارفین اور صنعتی اداروں کا اعتماد مستحکم رہا ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply