نیویارک ۔ 23مئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 0.8 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ چین کے ساتھ کشیدگی کے باعث طلب کم ہونے کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد جولائی کے لیے سودے 0.46 سینٹ (0.8 فیصد)گر کر 57.60 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 12960 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 13356 …
آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں 0.8 فیصد کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 23مئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 0.8 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ چین کے ساتھ کشیدگی کے باعث طلب کم ہونے کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد جولائی کے لیے سودے 0.46 سینٹ (0.8 فیصد)گر کر 57.60 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 12960 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 13356 کم ہیں۔








