آئی سی سی ضابطہ خلاق کی خلاف ورزی، ربادا اور ڈکویلا 50، 50 فیصد میچ فیس سے محروم

دبئی ۔ 09 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جنوبی افریقن فاسٹ باﺅلر کاگیسوربادا اور سری لنکن بلے باز نیروشن ڈکویلا پر میچ فیس کا 50، 50 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ …

دبئی ۔ 09 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جنوبی افریقن فاسٹ باﺅلر کاگیسوربادا اور سری لنکن بلے باز نیروشن ڈکویلا پر میچ فیس کا 50، 50 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں سری لنکن اننگز کے 12ویں اوور میں ڈکویلا اور ربادا آپس میں الجھ پڑے اور ایک دوسرے پر جملے بھی کسے تو ایمپائرز اور کپتان نے مداخلت کر کے معاملہ رفع دفع کر دیا

مزید خبریں

Leave a Reply