ٹیکس نیٹ میں وسعت لائی جائے گی، ٹیکس کا نیا جدید خود کار نظام لایا جا رہا ہے،وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
ٹیکس نیٹ میں وسعت لائی جائے گی، ٹیکس کا نیا جدید خود کار نظام لایا جا رہا ہے،وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

مزید خبریں
اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں وسعت لائی جائے گی، ٹیکس کا نیا جدید خود کار نظام لایا جا رہا ہے۔ ہفتہ کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ انرجی انفرا اسٹرکچر پر دباؤ ہے اور کچھ عرصہ آئندہ مالی سال بھی رہے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ صوبوں نے اس سال ترقیاتی بجٹ میں کمی کی ہےہمارے پاس وسائل کی کمی نہیں۔ حکومت پرائیویٹ سیکٹرکو فروغ دینا چاہتی ہے۔