دبئی ۔ 28 ومبر (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپء شپ 2019-21 میں بھارت کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور اس ے مسلسل سات ٹیسٹ میچز میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے، بھارت ے رواں سال اگست اور ستمبر میں ویسٹ ا ڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کلی سویپ کیا۔ اکتوبر میں ج وبی افریقہ کو تی ٹیسٹ میچز کی سیریز …
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپء شپ ٹیبل، بھارتی ٹیم مسلسل فتوحات کے ساتھ سرفہرست

مزید خبریں
دبئی ۔ 28 ومبر (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپء شپ 2019-21 میں بھارت کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور اس ے مسلسل سات ٹیسٹ میچز میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے، بھارت ے رواں سال اگست اور ستمبر میں ویسٹ ا ڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کلی سویپ کیا۔ اکتوبر میں ج وبی افریقہ کو تی ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کیا ۔ اس کے بعد ب گلہ دیشی ٹیم کو دو ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز میں شکست دیکر مسلسل سات فتوحات کے بعد بھارت کی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپء شپ پواء ٹس ٹیبل پر سب سے زیادہ 360 پواء ٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ آسٹریلوی ٹیم اب تک چھ میچز کھیل چکی ہے جس میں سے اس ے 3 میچز جیتے، دو میں شکست کا سام ا کر ا پڑا جبکہ ایک میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا، یوں آسٹریلوی ٹیم ائی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپء شپ ٹیبل پر 116 پواء ٹس کے ساتھ دوسرے مبر پر ہے ۔ یوزی لی ڈ اور سری ل ک ٹیمیں 60، 60 پواء ٹس کے ساتھ بالترتیب تیسرے اور چوتھے مبر پر ہیں۔ ا گلی ڈ کی ٹیم 56 پواء ٹس کے ساتھ پا چویں مبر پر ہے۔ پاکستا کی ٹیم ابھی تک کوئی میچ ہیں جیت سکی اور وہ بغیر کسی پواء ٹ کے چھٹے مبر پر ہے۔








