آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لئےپاکستان کرکٹ ٹیم کا جمعرات کو ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا

کولمبو۔16اکتوبر (اے پی پی):آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لئےپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا آج (جمعرات )کو ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔ خواتین کھلاڑی آج ہوٹل جم میں مختلف ایکسرسائز کریں گی ۔ ویمنز پلئیرز کل جمعہ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی ۔پی سی بی کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 18 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا پانچواں میچ کھیلے گی۔ …

کولمبو۔16اکتوبر (اے پی پی):آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لئےپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا آج (جمعرات )کو ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔ خواتین کھلاڑی آج ہوٹل جم میں مختلف ایکسرسائز کریں گی ۔

ویمنز پلئیرز کل جمعہ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی ۔پی سی بی کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 18 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا پانچواں میچ کھیلے گی۔ پاکستان ویمنز ایونٹ میں اپنا چھٹا میچ 21 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔پاکستان ٹیم اپنا ساتواں وآخری میچ 24 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔

مزید خبریں