آئی پی ایل، رائل چیلنجرز بنگلور اور چنائی سپر کنگز کے مابین میچ (آج) کھیلا جائے گا

ممبئی۔24 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (آج) بدھ کو واحد میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں بنگلور میں مدمقابل ہوں گی۔ چنائی سپر کنگز چار میچ جیت کر آٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ رائل چیلنجرز بنگلور دو میچ جیت کر چار پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ لیگ میں (کل) جمعرات کو رائل چیلنجرز بنگلور اور چنائی …

ممبئی۔24 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (آج) بدھ کو واحد میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں بنگلور میں مدمقابل ہوں گی۔ چنائی سپر کنگز چار میچ جیت کر آٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ رائل چیلنجرز بنگلور دو میچ جیت کر چار پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ لیگ میں (کل) جمعرات کو رائل چیلنجرز بنگلور اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

مزید خبریں