ممبئی ۔ 23 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (آج) منگل کو واحد میچ ممبئی انڈینز اور سن رائیزرز حیدر آباد کے مابین ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیم پانچ میچ کھیل کر چھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے جبکہ ممبئی انڈینز نے ابھی تک صرف ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ لیگ میں (کل) بدھ کو …
آئی پی ایل، ممبئی انڈینز اور سن رائیزرز حیدر آباد کے مابین میچ (آج) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
ممبئی ۔ 23 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (آج) منگل کو واحد میچ ممبئی انڈینز اور سن رائیزرز حیدر آباد کے مابین ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیم پانچ میچ کھیل کر چھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے جبکہ ممبئی انڈینز نے ابھی تک صرف ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ لیگ میں (کل) بدھ کو رائل چیلنجرز بنگلور اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔








