کولکتہ ۔ 8 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) بدھ کو واحد میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کی ٹیموں کے درمیان ایڈن، گارڈنز کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج لیگ کے 41 ویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینزکی ٹیمیں کولکتہ میں مدمقابل ہوں گی۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی …
آئی پی ایل میں (کل) کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

مزید خبریں
کولکتہ ۔ 8 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) بدھ کو واحد میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کی ٹیموں کے درمیان ایڈن، گارڈنز کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج لیگ کے 41 ویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینزکی ٹیمیں کولکتہ میں مدمقابل ہوں گی۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم 8 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر چوتھے اور ممبئی انڈینز اپنی مایوس کن کارکردگی کے باعث ٹیبل پر 4 پوائنٹس کے ساتھ سب سے نیچے آٹھویں نمبر پر ہے۔








