آج سے اسلام آباد، بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے (آج) ہفتہ اور اتوار کے روز سے اسلام آباد، بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیر ، کوئٹہ، ژوب اور قلات ڈویژن میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری …

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے (آج) ہفتہ اور اتوار کے روز سے اسلام آباد، بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیر ، کوئٹہ، ژوب اور قلات ڈویژن میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply