راولپنڈی ۔ 03 نومبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جمعہ کو یہاں جنرل ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی سے متعلق امور اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال ہوا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات

مزید خبریں