آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن دفتر خارجہ کے وزیر مملکت نیلس انین کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 13 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن دفتر خارجہ کے وزیر مملکت نیلس انین نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جرمن وزیر مملکت نیلس انین نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں …

راولپنڈی ۔ 13 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن دفتر خارجہ کے وزیر مملکت نیلس انین نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے امور زیر غور آئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جرمن وزیر مملکت نیلس انین نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات کی۔ معزز مہمان نے علاقائی سلامتی اور استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

مزید خبریں