راولپنڈی ۔ 15 فروری (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور ہزارہ ڈویژن کے صحافیوں کے وفد نے جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو اپنے اپنے علاقوں میں میڈیا کی کاوشوں سے متعلق آگاہ کیا۔ پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر …
آزاد جموں و کشمیر،اور ہزارہ ڈویژن کے صحافیوں کے وفد آئی ایس پی آر کا دورہ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 15 فروری (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور ہزارہ ڈویژن کے صحافیوں کے وفد نے جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو اپنے اپنے علاقوں میں میڈیا کی کاوشوں سے متعلق آگاہ کیا۔ پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ذرائع ابلاغ کے کردار کا اعتراف اور تحسین کرتے ہوئے وفد کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔








