آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی معمولاتِ زندگی رواں دواں

آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح مظفر آباد کے باشعورعوام نے بھی نام نہاد احتجاجی کال کویکسرمسترد کر دیاہے

مظفر آباد۔8جون (اے پی پی):آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح مظفر آباد کے باشعورعوام نے بھی نام نہاد احتجاجی کال کویکسرمسترد کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے دیگر شہروں کی طرح مظفرآباد میں بھی معمولات زندگی رواں دواں ہیں،مظفرآباد میں تعلیمی، کاروباری اور سماجی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح مظفر آباد کے باشعورعوام نے بھی نام نہاد احتجاجی کال کویکسرمسترد کر دیا۔