آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچز کی آٹھویںسنچری مکمل کرلی

رانچی ۔ 16 مارچ (اے پی پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچز کی آٹھویں سنچری مکمل کرلی اور کینگروز ٹیم ٹیسٹ میچز کی آٹھویں سنچری مکمل کرنے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے یہ اعزاز جمعرارت کو بھارت کے خلاف کیریئر کا 800 واں ٹیسٹ کھیلے کر حاصل کیا۔ کینگروز ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں 800 واں میچ کھیلنے والی دنیا کی دوسری ٹیم …

رانچی ۔ 16 مارچ (اے پی پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچز کی آٹھویں سنچری مکمل کرلی اور کینگروز ٹیم ٹیسٹ میچز کی آٹھویں سنچری مکمل کرنے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے یہ اعزاز جمعرارت کو بھارت کے خلاف کیریئر کا 800 واں ٹیسٹ کھیلے کر حاصل کیا۔ کینگروز ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں 800 واں میچ کھیلنے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی ہے، اس سے قبل انگلش ٹیم بھی 800 سے زائد ٹیسٹ کھیلنے کا اعزاز حاصل کر چکی ہے، انگلش ٹیم کو 983 ٹیسٹ میچز کھیلنے کا عالمی اعزاز حاصل ہے۔

Leave a Reply