آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے شروع ہوگا

میلبورن۔ 21 دسمبر (اے پی پی)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموںکے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 296 رنز سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری (2020) کو کھیلا …

میلبورن۔ 21 دسمبر (اے پی پی)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموںکے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 296 رنز سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری (2020) کو کھیلا جائے گا۔