اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اے پی پی) پاکستان کے زیراہتمام آسٹریلین فٹ بال لیگ کھلاڑیوں کا دو روزہ تربیتی کیمپ جنون گراو¿نڈ، جی-10، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا۔ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے تقریبا 100 سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں ( 13 سال، 16 سال اور 19 سال تک کی عمرکے کھلاڑیوں ) نے حصہ لیا۔ آسٹریلین کوچز، مسٹر وسیم رفیہی اور کاشف نے تربیتی کیمپ …
آسٹریلین فٹ بال لیگ کے کھلاڑیوں کا دو روزہ تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہوگیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اے پی پی) پاکستان کے زیراہتمام آسٹریلین فٹ بال لیگ کھلاڑیوں کا دو روزہ تربیتی کیمپ جنون گراو¿نڈ، جی-10، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا۔ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے تقریبا 100 سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں ( 13 سال، 16 سال اور 19 سال تک کی عمرکے کھلاڑیوں ) نے حصہ لیا۔ آسٹریلین کوچز، مسٹر وسیم رفیہی اور کاشف نے تربیتی کیمپ میں نوجوان کھلاڑیوں کو تربیت دی۔ تربیتی کیمپ کے اختتام پر آسٹریلوی فٹ بال لیگ کے حوالے سے ایک سیمینار منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام تھے۔








