اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):وزارت پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ پاکستان کے آف شور بیسنز میں پٹرولیم ایکسپلوریشن رائٹس کے حصول کے لیے بولیاں جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے اور اس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔ پٹرولیم ڈویژن کے ایک عہدیدار نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ دلچسپی رکھنے والی ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیاں اپنی سیل شدہ درخواستیں ڈائریکٹر جنرل پٹرولیم کنسیشنز کے …
آف شور بیسنز میں پٹرولیم ایکسپلوریشن رائٹس کے حصول کیلئے بولیاں جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر، مزید توسیع نہیں کی جائے گی، پٹرولیم ڈویژن

مزید خبریں
اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):وزارت پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ پاکستان کے آف شور بیسنز میں پٹرولیم ایکسپلوریشن رائٹس کے حصول کے لیے بولیاں جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے اور اس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔
پٹرولیم ڈویژن کے ایک عہدیدار نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ دلچسپی رکھنے والی ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیاں اپنی سیل شدہ درخواستیں ڈائریکٹر جنرل پٹرولیم کنسیشنز کے دفتر، تیسری منزل، پٹرولیم ہائوس جی-5/2، اسلام آباد میں 31 اکتوبر 2025ء کو صبح 10:00 بجے تک جمع کرا سکتی ہیں۔








