ریڈ ڈریگن ریسلنگ کلب کوئٹہ کے زیر اہتمام آل بلوچستان شہید ایڈووکیٹ قاہر شاہ نورزئی میموریل ریسلنگ چمپئین شپ 24 اپریل بروز جمعہ سےایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہو گی
آل بلوچستان شہید ایڈووکیٹ قاہر شاہ نورزئی میموریل ریسلنگ چیمپین شپ 24 اپریل سے شروع ہو گی

مزید خبریں
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):ریڈ ڈریگن ریسلنگ کلب کوئٹہ کے زیر اہتمام آل بلوچستان شہید ایڈووکیٹ قاہر شاہ نورزئی میموریل ریسلنگ چمپئین شپ 24 اپریل بروز جمعہ سےایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہو گی۔
ایونٹ کے چیف آرگنائزر حاجی بازمحمد نورزئی نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ،چیمپئن شپ 26 اپریل تک جاری رہے گی۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔








