عدن ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) یمن میں عرب اتحادی فوج کے طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 20 حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔العربیہ نیوزچینل کے مطابق یمن کے عسکری ذرائع نے کہا ہے کہ اتحادی طیاروں نے میدی شہر کے جنوب اور جنوب مشرقی محاذوں پرحوثی اورعلی صالح ملیشیا کے ٹھکانوں پر کم سے کم 8 فضائی حملے کیے جن میں باغیوں کی کئی گاڑیاں …
اتحادی فوجی طیاروں کی بمباری سے 20 حوثی باغی ہلاک

مزید خبریں
عدن ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) یمن میں عرب اتحادی فوج کے طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 20 حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔العربیہ نیوزچینل کے مطابق یمن کے عسکری ذرائع نے کہا ہے کہ اتحادی طیاروں نے میدی شہر کے جنوب اور جنوب مشرقی محاذوں پرحوثی اورعلی صالح ملیشیا کے ٹھکانوں پر کم سے کم 8 فضائی حملے کیے جن میں باغیوں کی کئی گاڑیاں تباہ اور 20 جنگجو ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔








