اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف دائر آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ جمعہ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس کی سماعت کی۔ اس موقع پر استغاثہ کے دو گواہان کے بیانات قلم بند کئے گئے۔
احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف دائر آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کر دی

مزید خبریں