لاہور۔17 مارچ(اے پی پی )احسان کرکٹ کلب نے فیسٹول میچ میں سٹی جمخانہ کلب کو 3وکٹوں سے شکست دے دی غالب مارکیٹ گراونڈ میں منعقدہ میچ میں سٹی جمخانہ نے پہلے کھیل کر مقررہ 30اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 228رنز بنائے محمد بلال نے 43اور احمد علی نے 33رنز بنائے احسن جٹ ، انعام جٹ اور علی یاسین نے 2,2وکٹیں حاصل کیں احسان کلب نے ہدف 29.2اوورز میں 7وکٹوں …
احسان کرکٹ کلب نے فیسٹول میچ میں سٹی جمخانہ کو شکست دے دی

مزید خبریں
لاہور۔17 مارچ(اے پی پی )احسان کرکٹ کلب نے فیسٹول میچ میں سٹی جمخانہ کلب کو 3وکٹوں سے شکست دے دی غالب مارکیٹ گراونڈ میں منعقدہ میچ میں سٹی جمخانہ نے پہلے کھیل کر مقررہ 30اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 228رنز بنائے محمد بلال نے 43اور احمد علی نے 33رنز بنائے احسن جٹ ، انعام جٹ اور علی یاسین نے 2,2وکٹیں حاصل کیں احسان کلب نے ہدف 29.2اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا








