احمد ندیم قاسمی کا 93واں یوم پیدائش منایا گیا

لاہور ۔ 20 نومبر (اے پی پی) نامور شاعر ادیب اور افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کا 93واں یوم پیدائش گزشتہ روز منایا گیا۔ احمد ندیم قاسمی 20نومبر 1916 کو ضلع خوشاب میں پیدا ہوئے۔50سے زیادہ شاعری اور افسانے کی کتابیں لکھیں۔ان کے یوم پیدائش کے موقع پر پورے ملک میں ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیاگیا اور ان کی خدمات کو سراہا گیا۔احمد ندیم قاسمی 10جولائی 2006 …

لاہور ۔ 20 نومبر (اے پی پی) نامور شاعر ادیب اور افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کا 93واں یوم پیدائش گزشتہ روز منایا گیا۔ احمد ندیم قاسمی 20نومبر 1916 کو ضلع خوشاب میں پیدا ہوئے۔50سے زیادہ شاعری اور افسانے کی کتابیں لکھیں۔ان کے یوم پیدائش کے موقع پر پورے ملک میں ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیاگیا اور ان کی خدمات کو سراہا گیا۔احمد ندیم قاسمی 10جولائی 2006 کو انتقال کر گئے تھے۔