اداروں کی تضحیک کرناعمران خان کا وطیرہ بن چکاہے،امیرمقام

پشاور۔یکم جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ عمران خان عادت سے مجبورہیں،اداروںکی تضحیک کرنا انکا وطیرہ بن چکاہے،خان صاحب اپنایہ روش ترک کردیں ورنہ عوام خودان کاقبلہ درست کردینگے،خان صاحب کے دوہرے معیارسے یوٹرن کی اصطلاح بھی شرمائی ہوگی۔انہوںنے کہاکہ پانامہ لیکس کے حوالے سے سڑکوںپرعدالتیںلگانے والوںکااحتساب کاعمل بھی عوام نے دیکھ لیاہے جنہوںنے اپنے چہیتوںکے کارناموںپرچپ کاروزہ رکھاہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply