لاہور۔25اکتوبر (اے پی پی):نامور اداکار فیصل قریشی کل(ہفتہ کو) اپنی 49 ویں سالگرہ منائیں گے ۔ 26 اکتوبر 1974 کو لاہور میں پیدا ہونے والے فیصل قریشی کا شمار کراچی کی شوبز انڈسٹری کے معروف ترین اداکاروں میں ہوتا ہے ۔ انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور چائلڈ آرٹسٹ قدم رکھا ۔ بہت سی فلموں میں بھی …
اداکار فیصل قریشی(کل) اپنی 49 ویں سالگرہ منائیں گے

مزید خبریں
لاہور۔25اکتوبر (اے پی پی):نامور اداکار فیصل قریشی کل(ہفتہ کو) اپنی 49 ویں سالگرہ منائیں گے ۔ 26 اکتوبر 1974 کو لاہور میں پیدا ہونے والے فیصل قریشی کا شمار کراچی کی شوبز انڈسٹری کے معروف ترین اداکاروں میں ہوتا ہے ۔
انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور چائلڈ آرٹسٹ قدم رکھا ۔ بہت سی فلموں میں بھی اداکاری کی ۔
فیصل پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف شوز کی میزبانی بھی کرتے نظر آتے ہیں۔








