اراضی کے تنازعہ پر دو برادریوں میں خونی تصادم،تین افراد شدید زخمی،تشویش ناک حالت کے پیش نظر ہسپتال منتقل،پولیس زرائع کے مطابق کوٹ سلطان میں اراضی کے تنازعہ پر چوغطہ برادری اور بھٹہ برادری میں خوفناک تصادم ہو گیا،دونوں فریقوں نے ڈنڈوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال کیا،
اراضی کے تنازعہ پر دو برادریوں میں خونی تصادم 3 افراد زخمی،پولیس زرائع
مظفرگڑھ۔ 20 ستمبر (اے پی پی):اراضی کے تنازعہ پر دو برادریوں میں خونی تصادم،تین افراد شدید زخمی،تشویش ناک حالت کے پیش نظر ہسپتال منتقل،پولیس زرائع کے مطابق کوٹ سلطان میں اراضی کے تنازعہ پر چوغطہ برادری اور بھٹہ برادری میں خوفناک تصادم ہو گیا،دونوں فریقوں نے ڈنڈوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال کیا،جس کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3 افراد محمد وسیم ولد الہی بخش،شاہد ولد الہی بخش اور حاجی عبدالغفور شدید زخمی ہو گئے،جنہیں تشویش ناک حالت کے پیش نظر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمیوں کے مطابق انہیں شاہد،عمیر،شانی اور راشد نے ڈنڈوں سے حملہ کرکے زخمی کیا ہے،پولیس نے ضابطے کی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔








